شدت پسندی کی انتہا ،سری نگر بھارتی ایجنٹوں نے رواں ماہ تیس سے زائد سکولوں کو جلا ڈالا۔

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ایجنٹوں نے جنوبی کشمیر میں سرکاری ہائی سکول جلا ڈالا۔گزشتہ ماہ نذر آتش کئے گئے سکولوں کی تعداد 30 سے زائد ہوچکی ہے۔گزشتہ ہفتے اتوار کے روز بھارتی ایجنٹوں نے کرناگ کے قریب گورنمنٹ ہائی سکول کو آگ لگادی جس سکول کی عمارت مکمل طور پر جل کر راکھ بن گئی۔
بشکریہ(ہفت روزہ جرّار)

No comments:

Post a Comment