عید میلاد النبی صلی اللّٰہ وسلم کے دن شہر بھر میں چھٹی ہوگی ۔محفل نعت کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

راولپنڈی(سلمان بٹ سے) پورے شہر میں تمام اسکولز،دفاتر اور بینک سوموار کے روز بند رہیں گے۔بروز سوموار بسلسلہ عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم گجر خان،کلر سیداں،واہ،ٹیکسلا چکبیلی خان سمیت پورے شہر کے تمام اسکولز بند رہیں گے اور سکولوں میں محفل نعت کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

No comments:

Post a Comment