سندھ اسمبلی متنازعہ بل نامنظور ۔سول سوسائٹی سرکل راولپنڈی

راولپنڈی(خصوصی نمائندے سے) سندھ اسمبلی بل نامنظور سول سوسائٹی سرکل راولپنڈی کے چئیرمین راجہ ظفر اقبال نے پنڈی اپڈیٹس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قبول اسلام کا بل سراسر آئین پاکستان کیخلاف ہے۔بل پر اگر آواز بلند نہ کی گئی تو کوئی نیا بل سامنے آجائے گا۔علماء،سیاستدان،تاجر اس مسئلے پر آواز بلند کریں۔متنازعہ بل بھارتی اشاروں پر چلنے والے وڈیروں کا ہاتھ ہے۔اس قانون کو اس لیے لاگو کیا گیا ہے کیونکہ سندھ میں ہندو بہت تیزی سے اسلام قبول کر رہے ہیں۔

No comments:

Post a Comment