تحریک جوانان پاکستان شمالی پنجاب کا اجلاس آج پریس کلب راولپنڈی میں ہوگا۔

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار سے) تحریک جوانان پاکستان شمالی پنجاب کا تیسرا کنونشن آج پریس کلب راولپنڈی میں ہوگا۔اور تحریک جوانان پاکستان شمالی  پنجاب کی نئی قیادت کا انتخاب بھی کیا جائے گا۔کنونشن سے قائد تحریک صاحبزادہ جنرل حمید گل محمد عبداللّٰہ گل بھی خطاب کریں گے۔

No comments:

Post a Comment