طیارہ حادثہ میں شہید ہونیوالے لواحقین کے غم میں شریک ہیں۔سول سوسائٹی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر سے)سول سوسائٹی راولپنڈی کے چئیرمین راجہ ظفر اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کے طیارہ حادثہ ایک المناک واقعہ ہے ۔اس میں شہید ہونیوالوں کے لواحقین کیساتھ ان کے غم میں شریک ہیں ۔راجہ ظفر اقبال نے مزید کہا کے جنید  جمشید دین کے داعی تھے جس طرح انہوں دین کا کام کیا یم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے اس موقع پر جنید  جمشید اور طیارہ میں شہید  ہونیوالے افراد کے لئے دعائے مغفرت بھی کی۔

No comments:

Post a Comment