نظریہ پاکستان کانفرنس آج ھو گی

اساتذہ جماعۃ الدعوۃ کے زیر اھتمام نظریہ پاکستان کانفرنس آج مریدکے میں منعقد ھوگی جس میں لاھور،پشاور ،کراچی،راولپنڈی و اسلام آباد اور ملک بھر سے ٹیجرز شرکت کریں گے۔کانفرنس کا مقصد تیچرز کو نظریہ پاکستان سے متعلق آگاہ کرنا ھے۔کانفرنس سے ملک کے معروف دینی و سیاسی قائدین خطاب کریں گے۔آخری خطاب امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان حافظ محمد سعید خطا ب کریں گے۔راولپنڈی اساتذہ جماعۃالدعوۃ کے زمہ دار کی قیادت میں آج قافلہ مرکز القدس سے روانہ ھوگا۔

No comments:

Post a Comment