آرٹس کونسل راولپنڈی میں مقابلہ حسن قراءت حافظ اسامہ خان پہلے نمبر پر

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل میں مقابلہ حسن قرات کا انعقاد،جس میں تین سو سے زائد طلباء نے شرکت کی ۔ان طلباء میں کم عمر حافظ محمد اسامہ خان نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔اور اس مقابلہ کے تمام پوزیشن ہولڈرز میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے

No comments:

Post a Comment