سردار نسیم خان راولپنڈی کے مئیر نامزد،حنیف عباسی سمیت و دیگر کی مبارکباد


راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سردار نسیم خان راولپنڈی کے مئیر نامزد،ساتھیو ں کی مبارکباد،سردار نسیم خان کاتعلق مسلم لیگ ن سے ہے ۔انہوں نے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر یوسی 36 سے الیکشن لڑا۔سردار نسیم کا تعلق راولاکوٹ کوٹ سے ہےاور سردار نسیم پنجاب اسمبلی کے ممبر بھی ہیں اور پی پی 12 کے ایم پی اے بھی رہ چکے ہیں۔




No comments:

Post a Comment