زرداری کیخلاف ریفرنس بحث کیلئے سماعت 3 جنوری تک ملتوی

راولپنڈی ( َظفر راجہ سے)خصوصی احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نےب کے اثاثہ جات ریفرنس میں بحث کیلئے سماعت تین جنوری تک ملتوی کردی منگل کو ریفرنس کی سماعت شروع ہوئی تو سابق صدر کی طرف سے ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک پیش ہوئے اس موقع پر نیب کے پراسکیوٹر اور وکیل صفائی نے جزوی بحث کی جس کے بعد عدالت نے سماعت ملتوی کردی.

No comments:

Post a Comment