راولپنڈی موبائیل شاپ میں ڈکیتی کے بعد ملزم فرار


راولپنڈی تھانہ نیوٹاون کی حدود 5th روڈ پر دن 12 بجے ڈکیتی, گل موبائل شاپ میں بمع اسلحہ 5 ڈکیت گھس آئے اور رقم اور قیمتی سامان لے کر فرار ہو گے , مزاحمت پر فائرنگ اور دوران فائرنگ ایک ڈکیت زخمی, مگر ڈکیت زخمی ساتھی کو ساتھ لے جانے میں کامیاب, گل موبائل کے مالک سجاد گل کا کہنا ہے کہ اس دکان پر چار سالوں میں چار ڈکیتی کی وارداتیں ہو چکی ہیں مگر ابھی تک کوئی مجرم گرفتار نہیں کیا جا سکا, راولپنڈی میں سب سے زیادہ وارداتیں نیوٹاون تھانہ کی حدود میں ہوتی ہیں, پولیس شہریوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہے.

No comments:

Post a Comment