مدارس اسلام کے قلعے ہیں.ڈاکٹر عتیق الرحمان

راولپنڈی ()جمیعت علماء اسلام پنجاب کے امیر ڈاکٹر عتیق الرحمان نے پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدارس اسلام کے قلعے ہیں سنده حکومت مغربی آقاوں کو خوس کرنے کےلیے مدارس ا ضلاحات قائم کرنا چاہتی ہے اس موقع پر جے یو آئی کے مقامی عہدیدران بهی موجود تهے.

No comments:

Post a Comment