پاکستان ایک بار پھر زلزے کی زد میں

راولپںڈی۔، پنجاب ،خیبر پختونخواہ،آزاد کشمیر گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ رات 12 بجکر 25 منٹ پر آیا۔زلزلہ پیما مرکز کیطرف سے زلزلے کی شدت 9۔6 ھے۔جبکہ گہرائ 197 کلو میٹر پائ جا رھی ھے۔زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ھوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ھوے گھروں سے باہر نکل آئے۔پشاور ۳۰ افراد کے زخمی ھونے کی اطلاعات موصول ھوئیں۔کئ بلندو بالاعمارتوں میں دڑاڑیں پڑنے کی اطلا عات

No comments:

Post a Comment